۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
احکام شرعی

حوزہ|چہرہ اور ابرو کے بال بنوا کر چہرہ کھلا رکھنے میں کوئی قباحت نہیں ہے مگر اس شرط کے ساتھ کہ حرام سے محفوظ رہ سکے

حوزہ نیوز ایجنسی|

چہرہ نہ چھپانے والی عورت کے لیٔے، چہرے اور ابرو کے بال بنوانا اور اس پر ہلکا سا پاؤڈر لگانا کیسا ہے؟
جواب: چہرہ اور ابرو کے بال بنوا کر چہرہ کھلا رکھنے میں کوئی قباحت نہیں ہے مگر اس شرط کے ساتھ کہ حرام سے محفوظ رہ سکے اور چہرہ کھلا رکھنا دوسرے کو گناہ میں ڈالنے کے قصد سے نہ ہو، اور پاؤڈر اگر اتنا کم ہو کہ عام طور پر زینت شمار نہ ہو تو جائز ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .